ڈی جی سپورٹس بورڈ کی تعیناتی ہائیکورٹ میں چیلنج

Dec 23, 2014

لاہور(وقائع نگار خصوصی)ڈائریکٹر جنرل پاکستان سپورٹس بورڈ اختر نواز کی تعیناتی ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی گئی۔ فاضل عدالت نے وفاقی حکومت اور ڈی جی سپورٹس بورڈ سے کل جواب طلب کر لیا۔ جسٹس مسعود عابد نقوی نے سابق باکسر زین العابدین کی درخواست پر سماعت کی۔

مزیدخبریں