آسٹریلوی آل راؤنڈر شین واٹسن پریکٹس سیشن کےدوران باؤنسرلگنے سے زخمی ہوگئے

Dec 23, 2014 | 14:01

کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق میلبورن کرکٹ گراؤنڈ میں پریکٹس سیشن کےدوران شین واٹسن سرپرجیمز پیٹنسن کا  تیزرفتار باؤنسر لگنےسے  زمین پر گر پڑے تاہم کچھ دیر بعد سنبھل گئےواقعےکے بعد پریکٹس سیشن کو معطل کردیاگیا حادثہ ایک  ایسے وقت میں ہوا جب  گزشتہ ماہ   آنجہانی بلے باز فلیپ ہیوز  سر پر باؤنسر لگنے سے  چل بسے تھے   جس کی یاد لوگوں کے ذہن میں  اب بھی تازہ  ہے

مزیدخبریں