پارلیمنٹ ہاؤس کے باہرمیڈیا سےگفتگو کرتےہوئےفرید پراچہ کاکہناتھاکہ ماضی میں بہت سی کمیٹیاں بنائیں گئیںلیکن کبھی عمل در آمد نہیں ہواچاہتے ہیں کہ سفارشات پر عمل در آمد کیا جائے جو حکومت کا کام ہےانہوں نے کہا کہ تخریب کاری کے پیچھے کس کا ہاتھ ہےاس کا پتہ لگایا جائےفرید پراچہ نے کہا کہ جماعت اسلامی ہر صورت دہشت گردی کا خاتمہ چاہتی ہے،شہریوں کو تحفظ فراہم کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے
جماعت اسلامی کے رہنمافرید پراچہ نے دہشت گردی کا نیٹ ورک چلانے والوں کےساتھ ساتھ ان کی معاونت کرنےوالوں کاپتہ لگانےکابھی مطالبہ کردیا
Dec 23, 2014 | 15:24