سانحہ پشاور نےجہاں پوری قوم کوخون کے آنسو رلایا ہے وہیں پدہشت گردی کی خلاف نیا حوصلہ بھی دیا ہے، بلند عزائم لیے متاثرہ اسکول میں آنے والے طلبہ اپنے ساتھیوں کے بچھڑنے پر غم زدہ تو ضرور ہیںمگر تعلیم کے حصول کےلیےہر قربانی دینےکےلیے بھی تیار ہیں۔طلب دلخراش سانحے پر آج بھی ہرآنکھ اشک بار اور ہردل اداس ہےافسوس ناک واقعے کی جگہ پر آئی ہوئی اسکول ٹیچر نے شہید بچوں کی ماؤں کو سلام پیش کیا ۔ٹیچر شہلاپھولوں کےشہر میں پھولوں کےجنازے اٹھنے پرشہرکی ہر گلی میں کہرام اور ہر گھر میں ماتم ہے