پاکستان ہاکی فیڈریشن کےسیکریٹری رانا مجاہد نےفیڈریشن کی مالی پوزیشن بہترکرنے کے لیے وزیراعظم میاں نواز شریف سے پچاس کروڑ روپےفوری طورپرجاری کرنےکامطالبہ کردیا

لاہورمیں نیوزکانفرنس کرتےہوئےرانا مجاہد کا کہناتھا کہ اینٹی ڈوپنگ کوڈ کومستقبل میں اپنانے کافیصلہ کیا گیا ہےپاکستان ہاکی فیڈریشن   میں انتخابات سےمتعلق رانا مجاہد کاکہناتھاکہ ایگزیکٹو بورڈ کے اختیارات میں اضافہ کیا گیاہےچیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی بھی بورڈ کرے گا،،جو چار سال کےلیےالیکشن کرائےگارانا مجاہد نےکہا کہ پاکستان ہاکی فیڈریشن کےصدر کےلیے زیادہ سے زیادہ عمر ستر سال اور سیکریٹری کےلیے پنسٹھ سال ہوگیفیڈریشن میں خواتین کاکوٹہ بیس فیصد ہوگا ایگزیکٹو بورڈ میں خواتین کی تعدا چار کردی گئی ہے،ہر صوبے سے ایک خاتون رکن کو ایگزیکٹو بورڈ میں شامل کیا جائےگا

ای پیپر دی نیشن