سانحہ پشاورکےباعث پورا ملک رنج و غم کے عالم سے باہر نہیں نکل پا رہا لیکن تاحال اس واقعہ میں سیکیورٹی کے نظام اورخامیوں کا تعین نہیں کیا جا سکا،اورنہ ہی اس حوالے سےکوئی ذم دارلینےکوتیارہے،پیپلزپارٹی کےسینیٹر سعید غنی کہتےہیں صوبائی حکومت کو پیشگی اطلاع ملی تھی اورانہیں ذمہ داری بھی لینی چاہئےسینیٹر سعید غنی بلوچستان سےتعلق رکھنے والے سینیٹر یوسف بادینی کہتے ہیں کہ ریاست کے تمام شراکت داروں کو اپنی ذمہ داریوں کا احساس کرنا ہو گاسنیٹر یوسف بادینی جمیت علماء اسلام ف کےرہنما اوررکن قومی اسمبلی اکرم درانی کہتےہیں کہ موجودہ حالات میں کسی ایک جماعت پر مورد الزام ٹھہرانا درست نہیں ہوگا،سانحہ پشاورکےبعد جہاں گرفتار اور سزا یافتہ دہشتگردوں کو پھانسی دینےکا عمل شروع ہو چکا ہے،وہیں یہ بھی ضروری ہےکہ سیکیورٹی میں رہ جانےوالےنقائص کوبھی دورکیا جائے،
کمیرہ مین انیس خواجہ کے ساتھ حمید لنگرآ وقت نیوز اسلام آباد
سانحہ پشاور کےبعد قید دہشتگردوں کوپھانسی دینےکا عمل شروع ہوگیا ہےتاہم سانحےمیں سیکیورٹی کی ذمہ داری کوئی بھی لینےکوتیارنہیں ارکان پارلیمنٹ کہتے ہیں کہ ریاست کےتمام شراکت کاروں کواپنےفرائض سرانجام دینا ہوں گے،
Dec 23, 2014 | 18:19