رضوان، تاشفین کی ملاقات اور منگنی 2013ء کے حج کے دوران ہوئی

واشنگٹن (رائٹرز) کیلیفورنیا میں فائرنگ واقعہ میں ملوث رضوان فاروق اور تاشفین کے حوالے سے مزید تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ تاشفین کی امریکی ویزے کی درخواست پر فاروق نے بتایا کہ ان دونوں کی ملاقات مکہ میں ہوئی اور ان کی منگنی 2013ء کے حج کے دوران ہوئی۔ تاشفین کی امیگریشن فائل کے مطابق کبھی اسلحہ چلانے کی تربیت حاصل کرنے یا دہشت گردی کی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے سوال پر تاشفین نے نہیں کا جواب دیا۔

ای پیپر دی نیشن