لندن میں عربی بولنے پر بلاگر کو طیارے سے اتارنے کے واقعہ کی انکوائری نسل پرستی پاگل پن ہے: آدم صالح

لندن (نوائے وقت رپورٹ)طیارے میں عربی بولنے پر بلاگر آدم صالح کو لندن میں جہازسے اتارنے کے واقعہ کی انکوائری شروع ہوگئی ڈیلٹا ایئر لائن کے ترجمان کا کہنا ہے کہ امتیازی سلوک کے واقعہ کی تحقیقات جاری ہیں آدم صالح کا کہنا ہے کہ یہ پاگل پن ہے کہ لوگ نسل پرست ہیں مجھے اپنی آنکھوں پر یقین نہیں آرہا، مسلمانوں کے ساتھ امتیازی سکول کے واقعات تواتر سے ہورہے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن