لاہور (پ ر) دنیا کی صف اول کی ٹیکنالوجی کمپنی ایل جی الیکٹرانکس نے پاکستان میں جدید ترین آئی ٹی سہولیات متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔ اس حوالے سے ایل جی کی جانب سے کراچی کے مقامی ہوٹل میں سمینار کیا گیا جس میں ایل جی کی جدید ترین آئی ٹی ڈیوائسز نمائش کے لئے پیش کی گئیں۔