کراچی(اسٹاف رپورٹر)پنجابی قومی تحریک کے قائد ڈاکٹر یوسف سلیم،چوہدری ارشد،رانا سعید،چوہدری شکیل نے پاکستان ہاؤس سے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ہماری وطن سے ذاتی مفادات،پارٹی مفادات اوملکی مفادات کی وجہ سے آدھا ملک ہم سے جدا ہوگیا لیکن ہمارے قائدین نے ملک کی بقا و استحکام کے بجائے اپنی ذاتی مفادات کو ملک اور عوام کے مفادات پر تر جیح کا سلسلہ پہلے سے زیادہ بڑھا دیا ہے
ذاتی مفادات کی سیاست نے پاکستان کو دولخت کیا ‘ ڈاکٹریوسف سلیم
Dec 23, 2017