کراچی ( وقائع نگا ر)گورنر سندھ کا سینٹ میری یونیورسٹی لندن کا دورہ گورنر سندھ محمد زبیر کی بزنس وفد کے ہمراہ لارڈ میئر آف لندن چارلس بومین سے ملاقات پاک برطانیہ تجارت کے فروغ ، سرمایہ کاری اور تاجر وفود کے تبادلوں سمیت اہمیت کے حامل دیگر امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا گو رنر سندھ نے اس مو قع پر کہا کہ لندن اور کراچی کے تعلیمی اداروں کے درمیا ن باہمی اشتراک کی ضرورت ہے ۔
لندن اورکراچی کے تعلیمی اداروں میںاشتراک ہونا چاہئے ، گو رنر سندھ
Dec 23, 2017