کراچی (کرائم رپورٹر) میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے کھلے سمندر میں کارروائی کرتے ہوئے28 بھارتی ماہی گیروں کو گرفتار اور پانچ لانچوں کو قبضے میں لے لیا۔ بھارتی ماہی گیر پاکستان کی سمندری حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مچھلیاں پکڑ رہے تھے گرفتاری کے بعد بھارتی ماہی گیروں کو قانونی کارروائی کیلئے ڈاکس پولیس کے حوالے کردیا گیا۔
بھارتی ماہی گیر