انٹربنک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 9 پیسے کمی

لاہور (کامرس رپورٹر) انٹربنک مارکیٹ میں گزشتہ روز روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت 9 پیسے کی کمی سے 110.40 روپے تک پہنچ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت فروخت 110.55 رہی۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...