سعودی عرب میں مقیم غیر ملکیوں پر مقامی روایات کی پابندی لازم قرار

ریاض (اے پی پی)سعودی کے پبلک پراسیکیوشن نے تاکیدکی ہے کہ مملکت میںمقیم غیر ملکی سعودی معاشرے کی روایات، رسم و رواج کا احترام اور ملکی قوانین و ضوابط کی پابندی کریں۔ سعودی اخبار کے مطابق سعودی پبلک پراسیکیوشن نے ٹویٹر پر توجہ دلائی ہے کہ سعودی نظام حکومت کی دفعہ 41 میں یہ بات واضح کردی گئی ہے کہ سعودی عرب میں مقیم غیر ملکی سعودی قوانین کے پابند ہوںگے اور انہیں سعودی معاشرے کی اقدار کا لحاظ کرنا ہوگا اور سماجی روایات و جذبات کا احترام کرنا پڑے گا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...