جوہانسبرگ (نوائے وقت رپورٹ) جنوبی افریقہ کی حکمران جماعت نے اسرائیلی سفارتخانہ بند کرنے کی ہدایت کر دی۔ افریقین نیشنل کانگریس کے مطابق تعلقات کی سطح کم کرکے صرف رابطہ دفتر کی اجازت دی جائے۔
جنوبی افریقہ نے اسرائیلی سفارتخانہ بند کرنے کی ہدایت کردی
Dec 23, 2017