حزب اسلامی نے اشرف غنی سے چند وزارتیں مانگ لیں

کابل (نیٹ نیوز) حزب اسلامی کے ڈپٹی ترجمان زبی فطرت نے افغان حکومت سے چند وزارتیں مانگ لیں بلخ کے گورنر کو ہٹانے کے بعد ترجمان نے کہا حکومت کو ان کی شرائط قبول کرنا ہوں گی۔ انہوں نے کہا پارٹی کی ایما پر بعض سفیر تعینات کئے جائیں یاد رہے افغان صدر اشرف غنی نے چند روز قبل حزب اسلامی کے گورنر عطاء محمد کو ہٹا دیا تھا اور انکی جگہ داود کو بلخ کا گورنر لگا دیا تھا۔ 

ای پیپر دی نیشن