لڑکی کے دو اغواءکارجیل چلے گئے

Dec 23, 2017

ملتان ( سپیشل رپورٹر) جوڈیشل مجسٹریٹ ملتان نے لڑکی کو اغواءکرنے کے الزام میں گرفتار ملزمان کو جو ڈ یشنل ریمانڈ پر جیل بھجوا نے کا حکم دے دیا ۔ فا ضل عدالت میں پولیس تھانہ گلگشت کے مطا بق طاہر عباس کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا کہ ملزم رمضان اور ساجد الرحمن کے خلاف کرن بی بی کو اغوائکرنے کا الزام ہے۔ پولیس تھانہ گلگشت نے ملزمان کے خلاف ریمانڈ کی استدعا کی جس پرر فا ضل عدالت نے ملزمان کوجو ڈ یشنل ریمانڈ پر جیل بھجوا نے کا حکم دے دیا ۔

مزیدخبریں