لاہور(صباح نیوز)پاکستان کر کٹ بورڈ نے کہا ہے کہ ایفرو لیگ کے معاملات دیکھ رہے ہیں،تمام معلومات اکٹھی کرنے کے بعد کوئی فیصلہ کیا جائے گا۔ معاہدے کرنا کھلاڑیوں کی ذمہ داری ہے،پی سی بی کام معاہدے کرنا نہیں صرف این او سی جاری کرنے تک محدود ہے ۔
ایفرو لیگ کے حوالے سے معاملات کا جائزہ لے رہے ہیں : پی سی بی
Dec 23, 2017