دنیا نے مسترد کیا امریکی فیصلہ
یہ فیصلہ بنے نہ کہیں باعثِ فساد
اک ظلم فلسطیں پہ کیا ہَے ٹرمپ نے
کی پاس یو این او نے اک ایسی قرارداد
Dec 23, 2017
دنیا نے مسترد کیا امریکی فیصلہ
یہ فیصلہ بنے نہ کہیں باعثِ فساد
اک ظلم فلسطیں پہ کیا ہَے ٹرمپ نے
کی پاس یو این او نے اک ایسی قرارداد