لاہور (پ ر) شوکت گل رہنما مسلم (ن) منیارٹز ونگ نے اہلاین مرم نشاط کالونی کی جانب سے تمام حکومتی عہدیداران سوئی گیس اور لیسکو احکام سے گزارش کرتے ہیں کہ کرسمس کے موقع پر بجلی اور گیس کی لوڈ شیڈنگ نہ کی جائے۔
کرسمس پر گیس لوڈشیڈنگ نہ کی جائے: شوکت گل
Dec 23, 2017