لاہور (خصوصی نامہ نگار) انجمن اہلحدیث لاہور کے صدر اور جامع محمدی سنت نگر فردوس پارک کے خطیب مولانا فضل الرحمن بن محمد نے کہا ہے کہ ملیحہ لودھی کا بیان عوامی جذبات کی ترجمانی ہے بیت المقدس دارالخلافہ ایشو پر 129 ممالک کی مخالفت اور کچھ ممالک کا غیرجانبدار رہنا قابل ستائش ہے۔