لاہور(پ ر) الاحسان ویلفیئر آئی ہسپتال مغلپورہ کے سیکرٹری اطلاعات اکرام اللہ خان کا کڑ کے مطابق ہسپتال ہذا کے زیر اہتمام 402 واں آئی کیمپ اختر ہسپتال چھانگا مانگا میں کل صبح 9 سے 2 بجے تک لگایا جائے گا، جس میں تمام ٹیسٹ ، ادویات عینکیں اور مستحق افراد کے لئے لینز کے ساتھ فری آپریشن بھی ہوں گے۔
الاحسان ویلفیئر آئی ہسپتال کے زیر اہتمام فری آئی کیمپ
Dec 23, 2017