نبی کریمؐ تمام جہانوں کیلئے رحمت بن کر آئے: محمد علی قادری

لاہور (پ ر) جامع مسجد پیر شیرازی میںجمعتہ المبارک کے اجتماع سے خطاب میں ممتاز رہنما مولانا محمد علی قادری نے کہا کہ ہمارے پیارے آقا امام الانبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اللہ تعالیٰ نے تمام جہانوں کیلئے رحمت بناکر بھیجا اور آپؐ کی آمد پر دنیا بھر میں کئی ایک محی العقول واقعات رونما ہوئے۔ قیصر و قصریٰ کے محلات کے کنگرے گر پڑے۔ خانہ کعبہ سیدہ آمنہ کے گھر کی طرف جھک گیا۔ آسمان سے تارے انتہائی زمین کے قریب آگئے۔ 

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...