پاکستان فٹبال فیڈریشن کے نو منتخب صدر اشفاق حسین کی اپیل پر سماعت کل ہوگی

Dec 23, 2018

لاہور(نمائندہ سپورٹس) پاکستان فٹبال فیڈریشن کے نو منتخب صدر اشفاق حسین کی اپیل پر سماعت پیر کو ہوگی۔ اپیل کی سماعت چیف جسٹس ثاقب نثار اور اور جسٹس اعجاز الحسن کریں گے۔ کیس میں ریٹرننگ آفیسر کی پی ایف ایف انتخابات پر رپورٹ اور انتظامات نئی باڈی پر منتقل کرنے پر سماعت ہوگی۔ سماعت سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں ہوگی

مزیدخبریں