اسلام آباد(اے پی پی)چیئرمین فیڈرل پبلک سروس کمیشن (ایف پی ایس سی)کیپٹن(ریٹائرڈ) زاہد سعید نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ان سے حلف لیا۔منگل کو ایوان صدر میں ان کی حلف برداری کی تقریب منعقد کی گئی۔تقریب کے دوران کرونا ایس او پیز پر مکمل عمل کیا گیا۔