ٹی ٹونٹی فارمیٹ ‘حفیظ رواں سال سب سے زیادہ رنز بنانے والے بلے باز

Dec 23, 2020

لاہور (سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس )قومی ٹیم کے آل راؤنڈر محمد حفیظ سال 2020 میں ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کے کامیاب ترین بیٹسمین بن گئے۔40 سالہ محمد حفیظ نے اس سال مجموعی طور پر 415 رنز بنائے جو ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میں اس سال کسی بھی بیٹسمین کے سب سے زیادہ رنز ہیں۔

مزیدخبریں