بائولنگ کوچ وقار یونس دوسرے ٹیسٹ میچ کا حصہ نہیں ہوں گے

لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) قومی کرکٹ ٹیم کے بائولنگ کوچ وقار یونس نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے بعد پاکستان واپس آ جائیں گے۔وقار یونس اپنی فیملی سے ملنے کی غرض سے وطن واپس آئیں گے کیونکہ وہ جون سے لے کر اب تک اپنی فیملی سے نہیں ملے۔وقار یونس کی فیملی رواں ہفتے پاکستان پہنچ جائے گی جنہیں 17 جنوری کو واپس آسٹریلیا روانہ ہونا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...