کامونکے:سیاسی سماجی شخصیت سیف اللہ اوپل کا صاحبزادہ رشتہ ازدواج میں منسلک

کامونکے(نامہ نگار)سیاسی سماجی شخصیت سیف اللہ اوپل کا صاحبزادہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگیا،تفصیل کے مطابق شہر کی سیاسی و سماجی اور بزنس مین شخصیت چودھری سیف اللہ اپل کے صاحبزادے اسد اوپل کی شادی کی تقریب میں مسلم لیگی رہنماؤں چودھری سعید یوسف بھنڈر،چودھری عبداللہ اخترخاں ،حاجی ثناء  اللہ اپل،چودھری فاروق رحیم اپل،چودھری اخلاق لطیف اپل،چودھری ابراہیم اپل،سیٹھ مدثر علی ،علی حیدر ایڈووکیٹ،عثمان،رمضان،نعمان بھٹی اور شفیق بھٹہ نے شرکت کی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...