آئرلینڈ میں12جنوری تک لاک ڈائون کا فیصلہ

آئرلینڈ کی حکومت نے کورونا وائرس کے باعث کل(جمعرات) 24 دسمبر سے 12 جنوری تک لاک ڈائون کا فیصلہ کیاہے ۔آئرلینڈ نے برطانیہ سے سفری پابندیاں 31 دسمبر تک برقرار رکھنے کا فیصلہ بھی کیا ہے۔ آئرش حکومت نے غیرملکیوں کے ویزوں میں 3 ماہ کی عارضی توسیع کا اعلان کیا ہے، 21 جنوری 2021 کو ختم ہونے والے ویزوں کی میعاد 20 اپریل 2021 تک کردی گئی۔

ای پیپر دی نیشن