پشاور (نوائے وقت رپورٹ) وزیر دفاع پرویز خٹک کے بیٹے اسحاق خٹک کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ پرویز خٹک کے بیٹے پر بلدیاتی الیکشن میں ہوائی فائرنگ کا الزام ہے۔ اسحاق خٹک تحصیل نوشہرہ کے نو منتخب چیئرمین ہیں۔
ہوائی فائرنگ کا الزام پرویز خٹک کے بیٹے پر مقدمہ
Dec 23, 2021