کتاب ہدایت 

Dec 23, 2021

 اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
 O اے ایمان والو! (وحشی) شکار کو قتل مت کرو جبکہ تم حالت احرام میں ہو۔ اور جو شخص تم میں سے اس کو جان بوجھ کر قتل کرے گا‘ تو اس پر  فدیہ واجب ہو گا جو کہ مساوی ہوگا اس جانور کے جس کو اس نے قتل کیا ہے جس کا فیصلہ تم سے دو معتبر شخص کر دیں… (جاری) 

مزیدخبریں