تجارتی خسارے میں ہو شربا اضافہ معاشی صورتحال کی سنگینی بتا رہا ہے:اقبال گجر

گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ ن کے سینئر راہنما سابق صوبائی وزیر تعلیم چوہدری اقبال گجر ایم پی اے نے کہا ہے کہ تجارتی خسارے میں ہو شربا اضافہ معاشی صورتحال کی سنگینی بتا رہا ہے قرضے اتارنے کے دعوے داروں نے3سال میں ملک کو 50ہزار ارب کے قرضوں کے جال میں پھنسا دیا معاشی بحران سے نکلنے کے لئے نئی منتخب حکومت ضروری ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے ایک بیان میں کیا۔

ای پیپر دی نیشن