شہباز گل کیخلاف ہتک عزت دعویٰ  پر سماعت 18 جنوری تک ملتوی

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) ایڈیشنل سیشن جج حسنین اظہر شاہ نے شہباز گل کے خلاف ٹورازم کمپنی کے ہتک عزت کے دعوے پر سماعت  18 جنوری تک ملتوی ہوگئی۔ عدالت نے ٹورازم کمپنی کی طرف سے منیجر طاہر مبین کی جگہ ایم ڈی یمن کو مدعی استغاثہ بنائے جانے کی درخواست منظور کر رکھی ہے۔
سماعت ملتوی

ای پیپر دی نیشن