پنک ریذیڈنسی ریفرنس‘ شریک ملزموں کی درخواست ضمانت پر دلائل جاری 

Dec 23, 2021

اسلام آباد (وقائع نگار) احتساب عدالت میں زیر سماعت خواجہ عبدالغنی مجید وغیرہ کے خلاف جعلی اکاؤنٹس کے پنک ریذیڈنسی ریفرنس میں شریک ملزموں کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری پر دلائل جاری رہے۔ شبیر احمد اور عبدالجبار کی ضمانت بعد از گرفتاری درخواستوں پر وکلاء صفائی نے دلائل مکمل کر لئے۔ عدالت نے نیب پراسیکیوٹر کو آج دلائل دینے کی ہدایت کی۔
 پنک ریذیڈنسی

مزیدخبریں