راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) تھانہ مورگاہ کے علاقہ سے امریکی نژاد خاتون وجیہہ سواتی کے اغوا کا آئی جی پنجاب رائو سردار علی خان نے نوٹس لے لیا۔ پولیس نے ابتدائی تفتیش کے بعد وجیہہ سواتی کے سابق شوہر رضوان حبیب کو گرفتار کرلیا ہے۔
نوٹس
آئی جی کا امریکی نژاد خاتون کے اغوا کا نوٹس، سابق شوہر گرفتار
Dec 23, 2021