اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) ترجمان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری نے بیان میں کہا ہے کہ حکومت قومی اسمبلی کا کورم پورا کرنے میں ناکام رہی۔ نا اہل حکومت ملکی معاملات اور عوام کو درپیش مشکلات پر بات کرنے سے بھاگتی ہے۔ حکومت بجلی کے بلوں کے ذریعے عوام کا خون نچوڑ رہی ہے۔ نالائق حکومت صرف پریس کانفرنسوں اور اشتہارات میں نظر آتی ہے۔
شازیہ مری