محمد حمزہ نے امریکہ میں جونیئر انڈر 19 سکواش چیمپئن شپ جیت لی

لاہور(سپورٹس رپورٹر) امریکہ میں ہونیوالی جونیئر انڈر 19 سکواش چیمپئن شپ پشاور سے تعلق رکھنے والے محمد حمزہ نے جیت لی۔فائنل میں محمد حمزہ کا مقابلہ ہم وطن نور زمان سے تھا۔ محمد حمزہ اس سے قبل برٹش جونیئر چیمپئن کا بھی اعزاز حاصل کرچکے ہیں۔حمزہ کے والد کا کہنا ہے کہ سکواش میں یہ ایونٹ پاکستان کے نام کرنا بڑی کامیابی ہے۔ حمزہ خان ایشین جونیئر چیمپئن شپ کے 2 مرتبہ فاتح بھی رہ چکے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...