نیو یارک (آئی این پی) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا۔ امریکی کروڈ آئل کی قیمت 1.86 فیصد بڑھی۔ امریکی خام تیل کی قیمت بڑھ کر 79.75 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی۔
خام تیل
Dec 23, 2022