ایڈنبرگ (آئی این پی) دنیا میں چکن تکہ مصالحہ متعارف کرانے والے پاکستانی نژاد سکاٹش شیف علی احمد اسلم انتقال کرگئے۔ شیف علی احمد اسلم کی موت کا اعلان سکاٹ لینڈ کے شہر گلاسگو میں واقع ان کے شیش محل ریسٹورنٹ نے کیا۔ ان کی عمر 77 برس تھی۔ چکن تکہ مصالحہ 1970 ءکی دہائی میں متعارف کرایا۔
جب ان کے ایک گاہک نے چکن تکہ کو خشک کھانا کہا تھا۔
چکن تکہ