کاہنہ‘ گھریلو جھگڑے پر نوجوان کی خودکشی 

Dec 23, 2022


کاہنہ (نامہ نگار) کاہنہ میں گھریلو لڑائی جھگڑے پر شریف کے بیٹے فریاد نے دلبرداشتہ ہو کر زہریلی گولیاں کھا کرخودکشی کرلی۔


 علاقہ کاچھا گاوں کے رہائشی شریف کے بیٹے فریاد نے گزشتہ روز گھریلو لڑائی جھگڑے سے دلبرداشتہ ہو کر زہریلی گولیاں کھا لی۔
خودکشی

مزیدخبریں