سی ٹی ڈی،حساس اداروں کا آپریشن، ملزم گرفتار،اسلحہ بر آمد


اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے)وفاقی دارالحکومت میں خفیہ اطلاعات پر سی ٹی ڈی اور حساس اداروں نے آپریشن کرکے ایک ملزم گرفتارکرلےابھاری مقدار میں اسلحہ و ایمونیشن بر آمدکرلئے ایس ایس پی سی ٹی ڈی کی زیر نگرانی حساس اداروں اور سی ٹی ڈی کی ٹیموں نے مل کرگرینڈ سرچ آپریشن کے دوران بھاری مقدار میں اسلحہ و ایمونیشن بر آمد ہوا اور ایک ملزم کو بھی حراست میں لے لیا گیا جبکہ ایس ایس پی سی ٹی ڈی اسلام آباد نے کہا کہ مزید ملزمان کو گرفتار کرنے کے لئے مختلف علاقوں میں چھاپے مارے جا رہے ہیں آپریشن کا مقصد شہر بھرمیں سکیورٹی کو موثر بنانا ہے، سرچ آپریشنز ضلع بھر کے مختلف علاقوں میں کئے جارہے ہیں اور جرائم پیشہ عناصرکیخلاف بلا تفریق کاررائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
 آپریشن

ای پیپر دی نیشن