اسلام آباد(وقائع نگار)احتساب عدالت کے ایڈمنسٹریٹو جج محمد بشیرکی عدالت نے جعلی اکاو¿نٹس میں سابق ڈی جی پارکس لیاقت قائم خانی کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس عدالتی دائرہ اختیار میں نہ آنے پر نیب کو واپس بھجوادیا۔گذشتہ روز سماعت کے دوران نیب پراسیکیوٹر عثمان مسعود مرزا عدالت پیش ہوئے،عدالت نے ملزم کی جانب سے نیب ترمیمی ایکٹ2022 کے تحت دائر درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے یاقت قائم خانی کیخلاف ریفرنس نیب کو واپس بھیجتے ہوئے کہاہے کہ نیب ترمیمی ایکٹ کے بعد یہ عدالتی دائرہ اختیار میں نہیں آتا،نیب متعلقہ فورم سے رجوع کرے۔
نیب کو واپس