لاہور(خبرنگار) دہشت گردی کی عدالت نے مسلم لیگی رہنما بلال یاسین پر حملہ کیس کی سماعت 4جنوری تک ملتوی کر دی۔دوران کیس کی سماعت قاتلانہ حملہ کے مبینہ ماسٹر مائنڈ میاں حسیب وکی اور دیگر عدالت میں پیش ہوئے انسداد دہشت گردی عدالت نے ملزم ذولفقار کی حاضری معافی کی درخواست مسترد کر تے ہوئے ملزم زولفقار کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔
انسداد دہشتگردی:بلال یاسین پر حملہ کیس کی سماعت 4جنوری تک ملتوی
Dec 23, 2022