کابل (شِنہوا)افغانستان کی وزارت صحت عامہ نے ایک مہم شروع کی ہے جس کے دوران 5 برس سے کم عمر 70 لاکھ بچوں کو پولیو سے بچا کی ویکسین دی جائے گی۔تین روزہ مہم کا مقصد ملک کے 34 صوبوں میں سے 26 میں بچوں کو معذور کرنے والی بیماری کا خاتمہ کرنا ہے۔
افغانستان میں انسداد پولیو مہم کا آغازہو گیا
Dec 23, 2022