بھارتی ہٹ دھرمی، سمندر میں  پھنسے 20 روہنگیا مہاجرین  بھوک اور پیاس سے جاں بحق

Dec 23, 2022


نئی دہلی(نیٹ نیوز)  بھارتی حکومت کی ہٹ دھرمی کیوجہ سے روہنگیا کے مہاجرین کی کشتی کھلے سمندر میں 25 روز پھنسی رہی  جہاں کھانا اور پانی ختم ہونے کی وجہ سے کشتی میں سوار 20 سے زائد افراد جاں بحق ہوگئے جن میں بچے بھی شامل ہیں۔کشتی میں 100 سے زائد لوگ سوار ہیں۔

مزیدخبریں