خدمت خلق ایک نوبل  مشن ہے: صبیحہ منظور 

شیخوپورہ(نمائندہ خصوصی( بیوٹی پارلر ایسوسی ایشن کی چیئرپرسن صبیحہ منظور نے کہا ہے کہ خدمت خلق ایک نوبل مشن ہے اس مشن کی تکمیل کیلئے عزم ، حوصلے بلند ہونے چاہیے غریب ، نادار، مستحق بچیوں کو برسرروز گار کرنے کے لیے بیوٹی پارلر ایسوسی ایشن کا ویژن اور مشن لائق تحسین عمل ہے اور 50 سے زائد بچیوںکو ہنر مند بنا کر انہیں انکی رہائشگاہوںپر بیوٹی پارلرز قائم کرکے دئیے گئے ہیں ۔ 

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...