مونس الٰہی دیگر کی جائیدادوں پر وفاقی ٹیکس کے خلاف درخواستیں ہائیکورٹ سے مسترد


لاہور (سپیشل رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس عاصم حفیظ نے مونس الہٰی سمیت دیگران کی بیرون ملک جائیدادوں پر عائد وفاقی ٹیکس کے خلاف درخواستیں مسترد کر دی ہیں۔ مونس الٰہی سمیت 30 افراد نے درخواستوں میں مو¿قف اختیار کیا تھاکہ حکومت کو اختیار نہیں کہ وہ پاکستانیوں سے پوچھ سکے کہ بیرون ملک پیسہ کیوں رکھا ہے۔ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے اثاثے اور جائیدادیں پاکستانی قوانین کی زد میں نہیں آتی ہیں۔
درخواستیں مسترد

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...