شہدادپور (نامہ نگار ) مہنگائی کا نا روکنے والا سلسلہ جاری آٹا 120کلو۔چینی 90کلو۔مرغی کا گوشت 550کلو۔بکرے کا گوشت 1300کلو۔چنا 380 کلو۔دودھ 170کلو۔چاول سیلہ کرنل 280کلو ۔ ایری ڈارہ 95کلو۔چاول من 160کلو۔میدہ سوجی 130کلو فروخت ہونے لگا۔مہنگاہی کا تناسب روزمرہ اشیا کے ساتھ ساتھ کپڑا۔ جیولری۔ جوتوں۔کاسمیٹیک۔کمبل۔گرم ملبوسات۔کے ساتھ ساتھ ہر چیز کو لپیٹ کر رکھ دیا۔غریب اور متوبسط طبقہ بری طرح متاثر ہورہا ہے۔