ملتان (وقائع نگار خصوصی)شعبہ گیسٹروانٹرالوجی (امراض معدہ جگر آنت لبلبہ) نشتر میڈیکل یونیورسٹی میں امریکا میں مقیم ڈاکٹرز کی تنظیموں NANA اور APPNA کے زیر اہتمام اینڈوسکوپک الٹرا ساؤنڈ اور ایڈوانس اینڈوسکوپی ورکشاپ 24 اور 25 دسمبر کو منعقد ہوگی ورکشاپ میں معدہ جگر لبلبہ کے امراض میں جدید طریقہ ہائے برائے تشخیص اور علاج الٹرا ساؤنڈ بذریعہ اینڈوسکوپی سے متعلق ٹریننگ دی جائے گی۔
شعبہ گیسٹرو انٹرالوجی نشتر میں اینڈوسکوپک الٹرا ساؤنڈ اور ایڈوانس اینڈو سکوپی ورکشاپ ہفتہ‘ اتوار کو ہو گی
Dec 23, 2022