شجاع آباد (سٹی رپورٹر) ڈی ایس پی آفس میں انجمن تاجران اور مصالحتی کمیٹی کے ممبران سے میٹنگ منعقد کی گئی ڈی ایس پی سید رمیض بخاری نے کہا کہ نئے سال پر ہوائی فائرنگ اور وین ویلنگ کرنے والے افراد کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی تاجر اپنی بازاروں میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کروائیں۔